ابنا: تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی کو 2011 میں سعودی عرب فرار ہونے کے بعد سے تیسری مرتبہ سزائے موت دی گئی ہے۔ تیونس کے معزول صدر کو پہلے ہی اس کی عدم موجودگی میں دو مرتبہ گزشتہ سال جون اور جولائی میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔ ان کو یہ سزائیں اس عوامی تحریک پر خونیں کریک ڈائون کی بنا پر دی گئی ہیں جس کے نتیجے میں ان کو اقتدار سے ہٹانا پڑا.
.....
/169